پاک-گلف ليڑنگ کمپنی لميٹڈ
|
|
مالیاتی اعداد و شمار : پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈ نےاپنے کاروبار کا آغاز ۱۹۹۶ میں کیا۔ کمپنی کے ماضی کے چھہ سالوں کی کارکردگی ديکھنے کيليے مزيد معلومات پر کلک کريں۔ |
لیزنگ / اجارہ: پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈ کے پاس آپ کی مالی کاروباری ضروریات پوری کرنے کیلئے ہر قسم کا قابل عمل اور قابل قبول حل موجود ہے۔ |
سرمایہ کاری سرٹیفکيٹ : پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈ کے سرمایہ کاری سرٹیفیکت تین (۱)سال ، دو (۲)سال اور (۳) سال کی مدت کیلئے دستیاب ہیں اور انکو مسابقتی واپسی کی شرح دی جاتی ہے۔ |
کريڈٹ ريٹنگ:
وی آئی ایس(VIS) نے ۲۴ دسمبر ۲۰۲۴ پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈ کی پرانی کریڈٹ ریٹنگ کی دوبارہ توسیق کی ہے جسکی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: - سنگل اے مائنس (-A) درميانی سے طويل مدت کيليے۔ - اے ٹو (A-۲) قليل مدت کيليے۔ - اندازہ: مستحکم سرمايہ کاروں کی سہولت اور شکايت کا ازالہ کرنے کے لئے کمپنی کی طرف سے نامزد شخص کا نام اور پتہ: کمپنی سیکریٹری پتہ : يونيبرو ہاؤس، گراؤنڈ فلور، پلاٹ نمبر- ۱۱۴، ۹ ايسٹ اسٹريٹ، فيز-I، ڈيفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی-۷۵۵۰۰ فون نمبر : ۸۷-۳۵۳۷۵۹۸۶ ،۳۵۸۲۴۴۰۱ (۲۱-۰۰۹۲) ای میل: grievances@pakgulfleasing.com |