پاک-گلف ليڑنگ کمپنی لميٹڈ


مستقبل

فی الحال پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈ میں نوکری کیلئے جگہ خالی نہیں ہے لیکن ہمارے کاروبار میں پھیلاؤ کے باعث مستقبل میں مواقع پیدا ہونے کا امکان رہتا ہے اس لئے یقینی طور پر ہمارے سائٹ کو نوٹ فرمالیں اور تواتر کیساتھ اس کو دیکھتے رہیں۔

اگر آپ چاھتے ہیں کہ آپکو مستقبل میں کسی عہدہ کیلئے مدنظر رکھاجائے تو اپنا CV اپنے تعارف کے ساتھ HR کو ارسال فرمادیں:
hr@pakgulfleasing.com