پاک-گلف ليڑنگ کمپنی لميٹڈ
|
کئی افراد اور اداروں کو اس بات کا ادراک نہیں ہے کہ اثاثوں کے حصول کیلئے لیزنگ ایک ایسا موثر ذریعہ ہے جو بھرپور فوائد کا حامل ہے۔ اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ایک ہیں تو آپ ہم سے رجوع کریں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں تاکہ ہم آپ کو سرمایہ کاری یا پائیدار اثاثے حاصل کرنے کیلئے Financing فراہم کریں تاکہ آپ کو اپنے کاروباری اہداف ایک مؤثر طریقے سے حاصل کرنے میں مدد ملے.
سرمایہ کاری اجارے کی شکل میں ہویا کے روایتی لیز طریقہ کا ر کی شکل میں، دونوں صورتوں میں پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈ آپ کی معاون اور مددگار ثابت ہوگی۔ پاک گلف لیزنگ کمپنی لمیٹڈ لیز کی معیاد اور ادائیگی کی متعلقہ شرائط کو آپکی مالی حیثیت اور مالیت ضروریات کے مطابق طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ برائے مہربانی ہمارے نمائندے جن کے نام نیچے دیئے گئے ہیں ان سے براہ راست ملاقات کیلئے رابطہ کریں تاکہ وہ آپ کیلئے ایک مناسب لیز ٹرانریکشن بناکے پیش کرسیکں ہمارے پاس ایسی تجاویز کی کوئی کمی نہیں ہے جو کہ آپ کی ضروریات کے عین مطابق نہ ہوں۔ بشمول مناسب اثاثے کا چناؤ اور انکے مہیا کار تک رسا ئی، اثاثے کی بامقصد اور مناسب انشورنس وغیرہ وغیرہ. علاوہ ازیں آپ بڑی آسانی سے درخواست برائے لیزنگ جو فرد واحد، ملکیت داری، شراکت داری، پبلک / پرائيوٹ لمیٹڈ کمپنی وغیرہ کیلئے ہے ہماری ویب سائٹ سے حاصل کرکے اور اسے بھرنے کے بعد ہم سے رجوع کرسکتے ہیں تاکہ آپ سے باقاعدہ گفتگو کا آغاز ہوسکے۔ تفصیلات کو آخری شکل دینے کیلئے بات چیت آپکے دفتر یا کاروباری جگہ پر آپکی سہولت اور آپکے دیئے گئے وقت کے مطابق کی جائے گی۔ جناب ظہور علی (اسسٹنٹ منیجر مارکیٹنگ) ای میل: zahoor.ali@pakgulfleasing.com فون نمبر : ۳۵۸۲۰۹۶۵ ، ۳۵۸۲۰۳۰۱، ۳۵۸۲۴۴۰۱ (۲۱-۰۰۹۲) فیکس نمبر: ۳۵۲۷۵۹۸۵ (۲۱-۰۰۹۲) ای میل: pgl@pakgulfleasing.com أپکی سہولت کیلئے درخواست فارم جو قانونی طور پر لاگو ہوں مثلاً فرد واحد، شراکت داری، ملکیت، پبلک / پرائيوٹ لمیٹڈ کمپنی یا کوئی بھی دوسری افراد کی ایسوسی ایشن جو آپ کیلئے مناسب ہو ہماری ویب سائٹ پر موجود ہيں اور وہاں سے حاصل کيے جاسکتے ہيں اور اس کو پر کرکے ہمیں بھیجا جاسکتا ہے تاکہ ہم مذاکرات شروع کرسکیں۔ باقی کی تمام تفاصیل ملاقات میں طے کی جائینگی جو کسی مناسب جگہ پر کی جاسکتی ہے جو آپ کیلئے آسان ہو یہ آپ کی کاروباری جگہ یا ہمارا دفتر ہوسکتا ہے۔ اپنے ليے ليز کا مناسب درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے ليے نيچے کلک کريں:
|